15:52 — الحجر

Al-Hijr|Surah 15الحجر

سورۃ الحجر — آیت ۵۲

15:52
إِذۡ دَخَلُواْ عَلَيۡهِ فَقَالُواْ سَلَٰمٗا قَالَ إِنَّا مِنكُمۡ وَجِلُونَ
جب وہ ابراہیم کے پاس آئے تو سلام کہا۔ (انہوں نے) کہا کہ ہمیں تو تم سے ڈر لگتا ہے
سنیں
0:00
—
تفسیر

آیت 52 اِذْ دَخَلُوْا عَلَيْهِ فَقَالُوْا سَلٰمًا ۭ قَالَ اِنَّا مِنْكُمْ وَجِلُوْنَ آپ کے اجنبی ہونے کی وجہ سے ہمیں آپ سے خدشہ ہے۔ لہٰذا بہتر ہوگا اگر آپ لوگ اپنی شناخت کروادیں۔

تلفظ
Iz dakhaloo 'alaihi faqaaloo salaaman qaala innaa minkum wajiloon
اس آیت کے موضوعات
سلام کے ساتھ پیش آنا التحية بالسلام اجنبی مہمانوں سے خوف محسوس کرنا الوجل من الضيوف
لفظ بلفظ
إِذۡ idh When
دَخَلُواْ dakhalū they entered
عَلَيۡهِ ʿalayhi upon him
فَقَالُواْ faqālū and said
سَلَٰمٗا salāman Peace
قَالَ qāla He said
إِنَّا innā Indeed,we
مِنكُمۡ minkum (are) of you
وَجِلُونَ wajilūna afraid
موضوعات
◆حضرت ابراہیم کا سلام اور ان کا خوفتحية إبراهيم وخوفه