دیدار الٰہی (الرؤية) قرآن میں — اہم آیات اور متعلقہ مفاہیم

تصوردیدار الٰہی قرآن میںVision Of Allah In Paradiseالآخرة6آیات5سورتیں4روابط#565میں سے 828

اسے یہ بھی کہا جاتا ہے

عربیالرؤية
فرانسیسیvision d'Allah
بنگالیআল্লাহর দর্শন
انڈونیشیائیmelihat Allah

پروفائل

وحی

مکی 5مدنی 1

شعبوں کا تناسب

الآخرة83%
الروحانيات17%

قرآن میں

ہر سورت اس تصور کے ظہور کی تعداد کے مطابق رنگین ہے۔ بے رنگ سورتیں اسے ذکر نہیں کرتیں۔

123456789101112131415161718192021222324252627282930313233343536373839404142434445464748495051525354555657585960616263646566676869707172737475767778798081828384858687888990919293949596979899100101102103104105106107108109110111112113114
کمزیادہ

سب سے زیادہ ظہور

اہم آیات

  1. ۞لِّلَّذِينَ أَحۡسَنُواْ ٱلۡحُسۡنَىٰ وَزِيَادَةٞۖ وَلَا يَرۡهَقُ وُجُوهَهُمۡ قَتَرٞ وَلَا ذِلَّةٌۚ أُوْلَـٰٓئِكَ أَصۡحَٰبُ ٱلۡجَنَّةِۖ هُمۡ فِيهَا خَٰلِدُونَ
    جن لوگوں نے نیکو کاری کی ان کے لیے بھلائی ہے اور (مزید برآں) اور بھی اور ان کے مونہوں پر نہ تو سیاہی چھائے گی اور نہ رسوائی۔ یہی جنتی ہیں کہ اس میں ہمیشہ رہیں گے
  2. تَحِيَّتُهُمۡ يَوۡمَ يَلۡقَوۡنَهُۥ سَلَٰمٞۚ وَأَعَدَّ لَهُمۡ أَجۡرٗا كَرِيمٗا
    جس روز وہ اس سے ملیں گے ان کا تحفہ (خدا کی طرف سے) سلام ہوگا اور اس نے ان کے لئے بڑا ثواب تیار کر رکھا ہے
  3. لَهُم مَّا يَشَآءُونَ فِيهَا وَلَدَيۡنَا مَزِيدٞ
    وہاں وہ جو چاہیں گے ان کے لئے حاضر ہے اور ہمارے ہاں اور بھی (بہت کچھ) ہے
  4. وُجُوهٞ يَوۡمَئِذٖ نَّاضِرَةٌ
    اس روز بہت سے منہ رونق دار ہوں گے
  5. إِلَىٰ رَبِّهَا نَاظِرَةٞ
    اور) اپنے پروردگار کے محو دیدار ہوں گے
  6. كَلَّآ إِنَّهُمۡ عَن رَّبِّهِمۡ يَوۡمَئِذٖ لَّمَحۡجُوبُونَ
    بےشک یہ لوگ اس روز اپنے پروردگار (کے دیدار) سے اوٹ میں ہوں گے

ساتھ ساتھ آتا ہے