سورۃ العصر (Al-Asr) – قرآن کریم

سورة العصرAl-Asr
103
سورۃ
3
آیات
مكية
نزول
سورۃ کے اعدادوشمار، بصیرت اور میٹا ڈیٹا دریافت کریں

🎧 پوری تلاوت سنیں — Al-Asr

1
وَٱلۡعَصۡرِ
عصر کی قسم
Tafseer
2
إِنَّ ٱلۡإِنسَٰنَ لَفِي خُسۡرٍ
کہ انسان نقصان میں ہے
Tafseer
3
إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّـٰلِحَٰتِ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلۡحَقِّ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلصَّبۡرِ
مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے
Tafseer