سورة الكوثرAl-Kawthar108سورۃ3آیاتمكيةنزولسورۃ کے اعدادوشمار، بصیرت اور میٹا ڈیٹا دریافت کریں
108
سورۃ
3
آیات
مكية
نزول
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
🎧 پوری تلاوت سنیں — Al-Kawthar
🎧 تمام سورتیں سنیں ←
1
إِنَّآ أَعۡطَيۡنَٰكَ ٱلۡكَوۡثَرَ
(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے
Tafseer
2
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنۡحَرۡ
تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو
Tafseer
3
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ ٱلۡأَبۡتَرُ
کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا
Tafseer
تفسیر کے لیے آیت پر کلک کریں