سورة الماعونAl-Maun107سورۃ7آیاتمكيةنزولسورۃ کے اعدادوشمار، بصیرت اور میٹا ڈیٹا دریافت کریں
107
سورۃ
7
آیات
مكية
نزول
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
1
أَرَءَيۡتَ ٱلَّذِي يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ
بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟
Tafseer
2
فَذَٰلِكَ ٱلَّذِي يَدُعُّ ٱلۡيَتِيمَ
یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
Tafseer
3
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِينِ
اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے( لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا
Tafseer
4
فَوَيۡلٞ لِّلۡمُصَلِّينَ
تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے
Tafseer
5
ٱلَّذِينَ هُمۡ عَن صَلَاتِهِمۡ سَاهُونَ
جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں
Tafseer
6
ٱلَّذِينَ هُمۡ يُرَآءُونَ
جو ریا کاری کرتے ہیں
Tafseer
7
وَيَمۡنَعُونَ ٱلۡمَاعُونَ
اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے
Tafseer
تفسیر کے لیے آیت پر کلک کریں