سورة الفلقAl-Falaq113سورۃ5آیاتمكيةنزولسورۃ کے اعدادوشمار، بصیرت اور میٹا ڈیٹا دریافت کریں
113
سورۃ
5
آیات
مكية
نزول
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
1
قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلۡفَلَقِ
کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
Tafseer
2
مِن شَرِّ مَا خَلَقَ
ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی
Tafseer
3
وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ
اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے
Tafseer
4
وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّـٰثَٰتِ فِي ٱلۡعُقَدِ
اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے
Tafseer
5
وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ
اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے
Tafseer
تفسیر کے لیے آیت پر کلک کریں