سورة الإخلاصAl-Ikhlas112سورۃ4آیاتمكيةنزولسورۃ کے اعدادوشمار، بصیرت اور میٹا ڈیٹا دریافت کریں
112
سورۃ
4
آیات
مكية
نزول
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
1
قُلۡ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ
کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے
Tafseer
2
ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ
معبود برحق جو بےنیاز ہے
Tafseer
3
لَمۡ يَلِدۡ وَلَمۡ يُولَدۡ
نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا
Tafseer
4
وَلَمۡ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدُۢ
اور کوئی اس کا ہمسر نہیں
Tafseer
تفسیر کے لیے آیت پر کلک کریں