سورة الضحىAd-Duha93سورۃ11آیاتمكيةنزولسورۃ کے اعدادوشمار، بصیرت اور میٹا ڈیٹا دریافت کریں
93
سورۃ
11
آیات
مكية
نزول
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
🎧 پوری تلاوت سنیں — Ad-Duha
🎧 تمام سورتیں سنیں ←
1
وَٱلضُّحَىٰ
آفتاب کی روشنی کی قسم
Tafseer
2
وَٱلَّيۡلِ إِذَا سَجَىٰ
اور رات (کی تاریکی) کی جب چھا جائے
Tafseer
3
مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ
کہ (اے محمدﷺ) تمہارے پروردگار نے نہ تو تم کو چھوڑا اور نہ( تم سے )ناراض ہوا
Tafseer
4
وَلَلۡأٓخِرَةُ خَيۡرٞ لَّكَ مِنَ ٱلۡأُولَىٰ
اور آخرت تمہارے لیے پہلی (حالت یعنی دنیا) سے کہیں بہتر ہے
Tafseer
5
وَلَسَوۡفَ يُعۡطِيكَ رَبُّكَ فَتَرۡضَىٰٓ
اور تمہیں پروردگار عنقریب وہ کچھ عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے
Tafseer
6
أَلَمۡ يَجِدۡكَ يَتِيمٗا فَـَٔاوَىٰ
بھلا اس نے تمہیں یتیم پا کر جگہ نہیں دی؟ (بےشک دی)
Tafseer
7
وَوَجَدَكَ ضَآلّٗا فَهَدَىٰ
اور رستے سے ناواقف دیکھا تو رستہ دکھایا
Tafseer
8
وَوَجَدَكَ عَآئِلٗا فَأَغۡنَىٰ
اور تنگ دست پایا تو غنی کر دیا
Tafseer
9
فَأَمَّا ٱلۡيَتِيمَ فَلَا تَقۡهَرۡ
تو تم بھی یتیم پر ستم نہ کرنا
Tafseer
10
وَأَمَّا ٱلسَّآئِلَ فَلَا تَنۡهَرۡ
اور مانگنے والے کو جھڑکی نہ دینا
Tafseer
11
وَأَمَّا بِنِعۡمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثۡ
اور اپنے پروردگار کی نعمتوں کا بیان کرتے رہنا
Tafseer
تفسیر کے لیے آیت پر کلک کریں