سورۃ الليل (Al-Layl) – قرآن کریم

سورة الليلAl-Layl
92
سورۃ
21
آیات
مكية
نزول
سورۃ کے اعدادوشمار، بصیرت اور میٹا ڈیٹا دریافت کریں

سورہ Al-Layl کے بارے میں

سورۃ اللیل رات، دن اور نر و مادہ کی تخلیق کی قسم کھا کر انسانی تگ و دو کے دو متضاد راستوں کو واضح کرتی ہے: جو شخص فیاضی سے دیتا ہے، تقویٰ اختیار کرتا ہے اور بھلائی کی تصدیق کرتا ہے، اللہ اس کے لیے آسانی کا راستہ آسان فرما دیتا ہے؛ جبکہ جو شخص بخل کرتا ہے، خود کو بے نیاز سمجھتا ہے اور بھلائی کو جھٹلاتا ہے، اللہ اس کے لیے تنگی اور مشقت کا راستہ آسان کر دیتا ہے۔ یہ وعدہ کرتی ہے کہ جو شخص کسی دنیاوی بدلے کی امید کے بغیر صرف اپنے رب کی رضا کے لیے خرچ کرتا ہے وہ عنقریب مکمل طور پر مطمئن ہو جائے گا۔

🎧 پوری تلاوت سنیں — Al-Layl

سورہ Al-Layl کو ترجمہ، تفسیر اور آڈیو تلاوت کے ساتھ پڑھیں اور سنیں

1
وَٱلَّيۡلِ إِذَا يَغۡشَىٰ
Wallaili izaa yaghshaa
رات کی قسم جب (دن کو) چھپالے
Tafseer
2
وَٱلنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ
Wannahaari izaa tajalla
اور دن کی قسم جب چمک اٹھے
Tafseer
3
وَمَا خَلَقَ ٱلذَّكَرَ وَٱلۡأُنثَىٰٓ
Wa maa khalaqaz zakara wal unthaa
اور اس (ذات) کی قسم جس نے نر اور مادہ پیدا کیے
Tafseer
4
إِنَّ سَعۡيَكُمۡ لَشَتَّىٰ
Inna sa'yakum lashattaa
کہ تم لوگوں کی کوششں طرح طرح کی ہے
Tafseer
5
فَأَمَّا مَنۡ أَعۡطَىٰ وَٱتَّقَىٰ
Fa ammaa man a'taa wattaqaa
تو جس نے (خدا کے رستے میں مال) دیا اور پرہیز گاری کی
Tafseer
6
وَصَدَّقَ بِٱلۡحُسۡنَىٰ
Wa saddaqa bil husnaa
اور نیک بات کو سچ جانا
Tafseer
7
فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلۡيُسۡرَىٰ
Fasanu yassiruhoo lilyusraa
اس کو ہم آسان طریقے کی توفیق دیں گے
Tafseer
8
وَأَمَّا مَنۢ بَخِلَ وَٱسۡتَغۡنَىٰ
Wa ammaa mam bakhila wastaghnaa
اور جس نے بخل کیا اور بےپروا بنا رہا
Tafseer
9
وَكَذَّبَ بِٱلۡحُسۡنَىٰ
Wa kazzaba bil husnaa
اور نیک بات کو جھوٹ سمجھا
Tafseer
10
فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلۡعُسۡرَىٰ
Fasanu yassiruhoo lil'usraa
اسے سختی میں پہنچائیں گے
Tafseer
11
وَمَا يُغۡنِي عَنۡهُ مَالُهُۥٓ إِذَا تَرَدَّىٰٓ
Wa maa yughnee 'anhu maaluhooo izaa taraddaa
اور جب وہ (دوزخ کے گڑھے میں) گرے گا تو اس کا مال اس کے کچھ کام نہ آئے گا
Tafseer
12
إِنَّ عَلَيۡنَا لَلۡهُدَىٰ
Inna 'alainaa lal hudaa
ہمیں تو راہ دکھا دینا ہے
Tafseer
13
وَإِنَّ لَنَا لَلۡأٓخِرَةَ وَٱلۡأُولَىٰ
Wa inna lanaa lal Aakhirata wal oolaa
اور آخرت او ردنیا ہماری ہی چیزیں ہیں
Tafseer
14
فَأَنذَرۡتُكُمۡ نَارٗا تَلَظَّىٰ
Fa anzartukum naaran talazzaa
سو میں نے تم کو بھڑکتی آگ سے متنبہ کر دیا
Tafseer
15
لَا يَصۡلَىٰهَآ إِلَّا ٱلۡأَشۡقَى
Laa yaslaahaaa illal ashqaa
اس میں وہی داخل ہو گا جو بڑا بدبخت ہے
Tafseer
16
ٱلَّذِي كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ
Allazee kazzaba wa tawallaa
جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا
Tafseer
17
وَسَيُجَنَّبُهَا ٱلۡأَتۡقَى
Wa sa yujannnabuhal atqaa
اور جو بڑا پرہیزگار ہے وہ (اس سے) بچا لیا جائے گا
Tafseer
18
ٱلَّذِي يُؤۡتِي مَالَهُۥ يَتَزَكَّىٰ
Allazee yu'tee maalahoo yatazakkaa
جو مال دیتا ہے تاکہ پاک ہو
Tafseer
19
وَمَا لِأَحَدٍ عِندَهُۥ مِن نِّعۡمَةٖ تُجۡزَىٰٓ
Wa maa li ahadin 'indahoo min ni'matin tujzaaa
اور (اس لیے) نہیں( دیتا کہ) اس پر کسی کا احسان (ہے) جس کا وہ بدلہ اتارتا ہے
Tafseer
20
إِلَّا ٱبۡتِغَآءَ وَجۡهِ رَبِّهِ ٱلۡأَعۡلَىٰ
Illab tighaaa'a wajhi rabbihil a 'laa
بلکہ اپنے خداوند اعلیٰ کی رضامندی حاصل کرنے کے لیے دیتا ہے
Tafseer
21
وَلَسَوۡفَ يَرۡضَىٰ
Wa lasawfa yardaa
اور وہ عنقریب خوش ہو جائے گا
Tafseer