تصوراصحاب الجنہ قرآن میںCompanions Of The Gardenالتاريخ9آیات1سورتیں6روابط#416میں سے 828
اسے یہ بھی کہا جاتا ہے
عربیأصحاب الجنة
فرانسیسیgens du verger
بنگالیবাগানের মালিক
انڈونیشیائیpemilik kebun
پروفائل
وحی
مکی 9مدنی 0
شعبوں کا تناسب
التاريخ67%
الكون22%
الآخرة11%
قرآن میں
ہر سورت اس تصور کے ظہور کی تعداد کے مطابق رنگین ہے۔ بے رنگ سورتیں اسے ذکر نہیں کرتیں۔
123456789101112131415161718192021222324252627282930313233343536373839404142434445464748495051525354555657585960616263646566676869707172737475767778798081828384858687888990919293949596979899100101102103104105106107108109110111112113114
کمزیادہ
اہم آیات
- إِنَّا بَلَوۡنَٰهُمۡ كَمَا بَلَوۡنَآ أَصۡحَٰبَ ٱلۡجَنَّةِ إِذۡ أَقۡسَمُواْ لَيَصۡرِمُنَّهَا مُصۡبِحِينَہم نے ان لوگوں کی اسی طرح آزمائش کی ہے جس طرح باغ والوں کی آزمائش کی تھی۔ جب انہوں نے قسمیں کھا کھا کر کہا کہ صبح ہوتے ہوتے ہم اس کا میوہ توڑ لیں گے
- 68:18القلمNeutralوَلَا يَسۡتَثۡنُونَاور انشاء الله نہ کہا
- فَطَافَ عَلَيۡهَا طَآئِفٞ مِّن رَّبِّكَ وَهُمۡ نَآئِمُونَسو وہ ابھی سو ہی رہے تھے کہ تمہارے پروردگار کی طرف سے (راتوں رات) اس پر ایک آفت پھر گئی
- 68:20القلمNarrativeفَأَصۡبَحَتۡ كَٱلصَّرِيمِتو وہ ایسا ہوگیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی
- فَتَنَادَوۡاْ مُصۡبِحِينَجب صبح ہوئی تو وہ لوگ ایک دوسرے کو پکارنے لگے
- 68:22القلمWarningأَنِ ٱغۡدُواْ عَلَىٰ حَرۡثِكُمۡ إِن كُنتُمۡ صَٰرِمِينَاگر تم کو کاٹنا ہے تو اپنی کھیتی پر سویرے ہی جا پہنچو
- وَغَدَوۡاْ عَلَىٰ حَرۡدٖ قَٰدِرِينَاور کوشش کے ساتھ سویرے ہی جا پہنچے (گویا کھیتی پر) قادر ہیں
- 68:26القلمWarningفَلَمَّا رَأَوۡهَا قَالُوٓاْ إِنَّا لَضَآلُّونَجب باغ کو دیکھا تو (ویران) کہنے لگے کہ ہم رستہ بھول گئے ہیں
- 68:33القلمCommandكَذَٰلِكَ ٱلۡعَذَابُۖ وَلَعَذَابُ ٱلۡأٓخِرَةِ أَكۡبَرُۚ لَوۡ كَانُواْ يَعۡلَمُونَ(دیکھو) عذاب یوں ہوتا ہے۔ اور آخرت کا عذاب اس سے کہیں بڑھ کر ہے۔ کاش! یہ لوگ جانتے ہوتے