تصوراصحاب الاخدود قرآن میںCompanions Of The Trenchالتاريخ6آیات1سورتیں11روابط#529میں سے 828
اسے یہ بھی کہا جاتا ہے
عربیأصحاب الأخدود
فرانسیسیgens du fossé
بنگالیআসহাবুল উখদুদ
انڈونیشیائیAshabul Ukhdud
پروفائل
وحی
مکی 6مدنی 0
شعبوں کا تناسب
الآخرة33%
التاريخ33%
الأخلاق17%
العقيدة17%
قرآن میں
ہر سورت اس تصور کے ظہور کی تعداد کے مطابق رنگین ہے۔ بے رنگ سورتیں اسے ذکر نہیں کرتیں۔
123456789101112131415161718192021222324252627282930313233343536373839404142434445464748495051525354555657585960616263646566676869707172737475767778798081828384858687888990919293949596979899100101102103104105106107108109110111112113114
کمزیادہ
اہم آیات
- 85:4البروجCommandقُتِلَ أَصۡحَٰبُ ٱلۡأُخۡدُودِکہ خندقوں (کے کھودنے) والے ہلاک کر دیئے گئے
- ٱلنَّارِ ذَاتِ ٱلۡوَقُودِ(یعنی) آگ (کی خندقیں) جس میں ایندھن (جھونک رکھا) تھا
- 85:6البروجCommandإِذۡ هُمۡ عَلَيۡهَا قُعُودٞجب کہ وہ ان (کے کناروں) پر بیٹھے ہوئے تھے
- وَهُمۡ عَلَىٰ مَا يَفۡعَلُونَ بِٱلۡمُؤۡمِنِينَ شُهُودٞاور جو( سختیاں) اہل ایمان پر کر رہے تھے ان کو سامنے دیکھ رہے تھے
- وَمَا نَقَمُواْ مِنۡهُمۡ إِلَّآ أَن يُؤۡمِنُواْ بِٱللَّهِ ٱلۡعَزِيزِ ٱلۡحَمِيدِان کو مومنوں کی یہی بات بری لگتی تھی کہ وہ خدا پر ایمان لائے ہوئے تھے جو غالب (اور) قابل ستائش ہے
- 85:10البروجWarningإِنَّ ٱلَّذِينَ فَتَنُواْ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ وَٱلۡمُؤۡمِنَٰتِ ثُمَّ لَمۡ يَتُوبُواْ فَلَهُمۡ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمۡ عَذَابُ ٱلۡحَرِيقِجن لوگوں نے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیفیں دیں اور توبہ نہ کی ان کو دوزخ کا (اور) عذاب بھی ہوگا اور جلنے کا عذاب بھی ہوگا