سورۃ البروج (Al-Buruj) – قرآن کریم

سورة البروجAl-Buruj
85
سورۃ
22
آیات
مكية
نزول
سورۃ کے اعدادوشمار، بصیرت اور میٹا ڈیٹا دریافت کریں

سورہ Al-Buruj کے بارے میں

آسمانی برجوں کی قسم سے شروع ہونے والی یہ سورت "اصحاب الاخدود" کی کہانی سناتی ہے—یعنی وہ اہلِ ایمان جنہیں محض اپنے ایمان کو چھوڑنے سے انکار پر خندقوں میں زندہ جلا دیا گیا تھا جبکہ ان کے ظالم مطمئن ہو کر تماشا دیکھ رہے تھے۔ یہ واقعہ مکہ میں ظلم و ستم کا شکار ابتدائی مسلمانوں کو تسلی دینے کے لیے لایا گیا ہے، تاکہ انہیں یقین دلایا جائے کہ اللہ ہر ظلم کو دیکھ رہا ہے اور تمام طاقت اور حتمی فیصلہ اسی کے ہاتھ میں ہے، خواہ وقتی طور پر حالات کیسے ہی نظر کیوں نہ آئیں۔

🎧 پوری تلاوت سنیں — Al-Buruj

سورہ Al-Buruj کو ترجمہ، تفسیر اور آڈیو تلاوت کے ساتھ پڑھیں اور سنیں

1
وَٱلسَّمَآءِ ذَاتِ ٱلۡبُرُوجِ
Wassamaaa'i zaatil burooj
آسمان کی قسم جس میں برج ہیں
Tafseer
2
وَٱلۡيَوۡمِ ٱلۡمَوۡعُودِ
Wal yawmil maw'ood
اور اس دن کی جس کا وعدہ ہے
Tafseer
3
وَشَاهِدٖ وَمَشۡهُودٖ
Wa shaahidinw wa mashhood
اور حاضر ہونے والے کی اور جو اس کے پاس حاضر کیا جائے اسکی
Tafseer
4
قُتِلَ أَصۡحَٰبُ ٱلۡأُخۡدُودِ
Qutila as haabul ukhdood
کہ خندقوں (کے کھودنے) والے ہلاک کر دیئے گئے
Tafseer
5
ٱلنَّارِ ذَاتِ ٱلۡوَقُودِ
Annaari zaatil waqood
(یعنی) آگ (کی خندقیں) جس میں ایندھن (جھونک رکھا) تھا
Tafseer
6
إِذۡ هُمۡ عَلَيۡهَا قُعُودٞ
Iz hum 'alaihaa qu'ood
جب کہ وہ ان (کے کناروں) پر بیٹھے ہوئے تھے
Tafseer
7
وَهُمۡ عَلَىٰ مَا يَفۡعَلُونَ بِٱلۡمُؤۡمِنِينَ شُهُودٞ
Wa hum 'alaa maa yaf'aloona bilmu 'mineena shuhood
اور جو( سختیاں) اہل ایمان پر کر رہے تھے ان کو سامنے دیکھ رہے تھے
Tafseer
8
وَمَا نَقَمُواْ مِنۡهُمۡ إِلَّآ أَن يُؤۡمِنُواْ بِٱللَّهِ ٱلۡعَزِيزِ ٱلۡحَمِيدِ
Wa maa naqamoo minhum illaaa aiyu'minoo billaahil 'azeezil Hameed
ان کو مومنوں کی یہی بات بری لگتی تھی کہ وہ خدا پر ایمان لائے ہوئے تھے جو غالب (اور) قابل ستائش ہے
Tafseer
9
ٱلَّذِي لَهُۥ مُلۡكُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۚ وَٱللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ شَهِيدٌ
Allazee lahoo mulkus samaawaati wal ard; wallaahu 'alaa kulli shai 'in Shaheed
وہی جس کی آسمانوں اور زمین میں بادشاہت ہے۔ اور خدا ہر چیز سے واقف ہے
Tafseer
10
إِنَّ ٱلَّذِينَ فَتَنُواْ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ وَٱلۡمُؤۡمِنَٰتِ ثُمَّ لَمۡ يَتُوبُواْ فَلَهُمۡ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمۡ عَذَابُ ٱلۡحَرِيقِ
Innal lazeena fatanul mu'mineena wal mu'minaati summa lam yatooboo falahum 'azaabu Jahannama wa lahum 'azaabul hareeq
جن لوگوں نے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیفیں دیں اور توبہ نہ کی ان کو دوزخ کا (اور) عذاب بھی ہوگا اور جلنے کا عذاب بھی ہوگا
Tafseer
11
إِنَّ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّـٰلِحَٰتِ لَهُمۡ جَنَّـٰتٞ تَجۡرِي مِن تَحۡتِهَا ٱلۡأَنۡهَٰرُۚ ذَٰلِكَ ٱلۡفَوۡزُ ٱلۡكَبِيرُ
Innal lazeena aamanoo wa 'amilus saalihaati lahum Jannaatun tajree min tahtihal anhaar; zaalikal fawzul kabeer
(اور) جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان کے لیے باغات ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ یہ ہی بڑی کامیابی ہے
Tafseer
12
إِنَّ بَطۡشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ
Inna batsha Rabbika lashadeed
بےشک تمہارے پروردگار کی پکڑ بڑی سخت ہے
Tafseer
13
إِنَّهُۥ هُوَ يُبۡدِئُ وَيُعِيدُ
Innahoo Huwa yubdi'u wa yu'eed
وہی پہلی دفعہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ( زندہ) کرے گا
Tafseer
14
وَهُوَ ٱلۡغَفُورُ ٱلۡوَدُودُ
Wa Huwal Ghafoorul Wadood
اور وہ بخشنے والا اور محبت کرنے والا ہے
Tafseer
15
ذُو ٱلۡعَرۡشِ ٱلۡمَجِيدُ
Zul 'Arshil Majeed
عرش کا مالک بڑی شان والا
Tafseer
16
فَعَّالٞ لِّمَا يُرِيدُ
Fa' 'aalul limaa yureed
جو چاہتا ہے کر دیتا ہے
Tafseer
17
هَلۡ أَتَىٰكَ حَدِيثُ ٱلۡجُنُودِ
Hal ataaka hadeesul junood
بھلا تم کو لشکروں کا حال معلوم ہوا ہے
Tafseer
18
فِرۡعَوۡنَ وَثَمُودَ
Fir'awna wa Samood
(یعنی) فرعون اور ثمود کا
Tafseer
19
بَلِ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ فِي تَكۡذِيبٖ
Balil lazeena kafaroo fee takzeeb
لیکن کافر (جان بوجھ کر) تکذیب میں (گرفتار) ہیں
Tafseer
20
وَٱللَّهُ مِن وَرَآئِهِم مُّحِيطُۢ
Wallaahu minw waraaa'ihim muheet
اور خدا (بھی) ان کو گردا گرد سے گھیرے ہوئے ہے
Tafseer
21
بَلۡ هُوَ قُرۡءَانٞ مَّجِيدٞ
Bal huwa Quraanum Majeed
(یہ کتاب ہزل و بطلان نہیں) بلکہ یہ قرآن عظیم الشان ہے
Tafseer
22
فِي لَوۡحٖ مَّحۡفُوظِۭ
Fee Lawhim Mahfooz
لوح محفوظ میں (لکھا ہوا)
Tafseer