36:2 — یس

Ya-Sin|Surah 36يس

سورۃ یس — آیت ۲

36:2Command
وَٱلۡقُرۡءَانِ ٱلۡحَكِيمِ
قسم ہے قرآن کی جو حکمت سے بھرا ہوا ہے
سنیں
0:00
—
تفسیر

ٓیت 1 { وَالْقُرْاٰنِ الْحَکِیْمِ } ”قسم ہے قرآن حکیم کی !“ عربی زبان میں ”قسم“ سے گواہی مراد لی جاتی ہے۔ چناچہ اس آیت کا مفہوم یوں ہوگا کہ یہ حکمت بھرا قرآن گواہ ہے۔ اس قسم کا مقسم علیہ کیا ہے ؟ یعنی یہ قسم کس چیز پر کھائی جا رہی ہے ؟ اور یہ قرآن کس عظیم حقیقت پر گواہ ہے ؟ اس کا ذکر اگلی آیت میں ہے :

تلفظ
Wal-Qur-aanil-Hakeem
اس آیت کے موضوعات
قرآن مجید کی حکمت اور اس کی قسم حكمة القرآن والإقسام به
اس آیت میں تصورات
لفظ بلفظ
وَٱلۡقُرۡءَانِ wal-qur'āni By the Quran
ٱلۡحَكِيمِ l-ḥakīmi the Wise
موضوعات
◆قرآن مجید اور وحی الٰہیالقرآن الكريم والوحي