سورۃ التكوير (At-Takwir) – قرآن کریم

سورة التكويرAt-Takwir
81
سورۃ
29
آیات
مكية
نزول
سورۃ کے اعدادوشمار، بصیرت اور میٹا ڈیٹا دریافت کریں

سورہ At-Takwir کے بارے میں

سورۃ التکویر کا آغاز قیامت کے دن کے پے در پے لرزہ خیز مناظر سے ہوتا ہے—سورج کا لپیٹ دیا جانا، ستاروں کا بے نور ہو کر گرنا، پہاڑوں کا چلایا جانا، اور سمندروں کا بھڑک اٹھنا۔ اس میں قبل از اسلام نومولود بچیوں کو زندہ درگور کرنے کی قبیح رسم کی سخت مذمت کرتے ہوئے یہ تصویر پیش کی گئی ہے کہ اس معصوم بچی سے پوچھا جائے گا کہ وہ کس جرم میں ماری گئی تھی۔ سورت کا اختتام اس تصدیق پر ہوتا ہے کہ قرآن ایک معزز اور امانت دار فرشتے کے ذریعے بھیجا گیا سچا پیغام ہے۔

🎧 پوری تلاوت سنیں — At-Takwir

سورہ At-Takwir کو ترجمہ، تفسیر اور آڈیو تلاوت کے ساتھ پڑھیں اور سنیں

1
إِذَا ٱلشَّمۡسُ كُوِّرَتۡ
Izash shamsu kuwwirat
جب سورج لپیٹ لیا جائے گا
Tafseer
2
وَإِذَا ٱلنُّجُومُ ٱنكَدَرَتۡ
Wa izan nujoomun kadarat
جب تارے بےنور ہو جائیں گے
Tafseer
3
وَإِذَا ٱلۡجِبَالُ سُيِّرَتۡ
Wa izal jibaalu suyyirat
اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے
Tafseer
4
وَإِذَا ٱلۡعِشَارُ عُطِّلَتۡ
Wa izal 'ishaaru 'uttilat
اور جب بیانے والی اونٹنیاں بےکار ہو جائیں گی
Tafseer
5
وَإِذَا ٱلۡوُحُوشُ حُشِرَتۡ
Wa izal wuhooshu hushirat
اور جب وحشی جانور جمع اکٹھے ہو جائیں گے
Tafseer
6
وَإِذَا ٱلۡبِحَارُ سُجِّرَتۡ
Wa izal bihaaru sujjirat
اور جب دریا آگ ہو جائیں گے
Tafseer
7
وَإِذَا ٱلنُّفُوسُ زُوِّجَتۡ
Wa izan nufoosu zuwwijat
اور جب روحیں (بدنوں سے) ملا دی جائیں گی
Tafseer
8
وَإِذَا ٱلۡمَوۡءُۥدَةُ سُئِلَتۡ
Wa izal maw'oodatu su'ilat
اور جب لڑکی سے جو زندہ دفنا دی گئی ہو پوچھا جائے گا
Tafseer
9
بِأَيِّ ذَنۢبٖ قُتِلَتۡ
Bi ayyi zambin qutilat
کہ وہ کس گناہ پرماری گئی
Tafseer
10
وَإِذَا ٱلصُّحُفُ نُشِرَتۡ
Wa izas suhufu nushirat
اور جب (عملوں کے) دفتر کھولے جائیں گے
Tafseer
11
وَإِذَا ٱلسَّمَآءُ كُشِطَتۡ
Wa izas samaaa'u kushitat
اور جب آسمانوں کی کھال کھینچ لی جائے گی
Tafseer
12
وَإِذَا ٱلۡجَحِيمُ سُعِّرَتۡ
Wa izal jaheemu su'-'irat
اور جب دوزخ (کی آگ) بھڑکائی جائے گی
Tafseer
13
وَإِذَا ٱلۡجَنَّةُ أُزۡلِفَتۡ
Wa izal jannatu uzlifat
اور بہشت جب قریب لائی جائے گی
Tafseer
14
عَلِمَتۡ نَفۡسٞ مَّآ أَحۡضَرَتۡ
'Alimat nafsum maaa ahdarat
تب ہر شخص معلوم کر لے گا کہ وہ کیا لے کر آیا ہے
Tafseer
15
فَلَآ أُقۡسِمُ بِٱلۡخُنَّسِ
Falaaa uqsimu bil khunnas
ہم کو ان ستاروں کی قسم جو پیچھے ہٹ جاتے ہیں
Tafseer
16
ٱلۡجَوَارِ ٱلۡكُنَّسِ
Al jawaaril kunnas
(اور) جو سیر کرتے اور غائب ہو جاتے ہیں
Tafseer
17
وَٱلَّيۡلِ إِذَا عَسۡعَسَ
Wallaili izaa 'as'as
اور رات کی قسم جب ختم ہونے لگتی ہے
Tafseer
18
وَٱلصُّبۡحِ إِذَا تَنَفَّسَ
Wassubhi izaa tanaffas
اور صبح کی قسم جب نمودار ہوتی ہے
Tafseer
19
إِنَّهُۥ لَقَوۡلُ رَسُولٖ كَرِيمٖ
Innahoo laqawlu rasoolin kareem
کہ بےشک یہ (قرآن) فرشتہٴ عالی مقام کی زبان کا پیغام ہے
Tafseer
20
ذِي قُوَّةٍ عِندَ ذِي ٱلۡعَرۡشِ مَكِينٖ
Zee quwwatin 'inda zil 'arshi makeen
جو صاحب قوت مالک عرش کے ہاں اونچے درجے والا ہے
Tafseer
21
مُّطَاعٖ ثَمَّ أَمِينٖ
Mutaa'in samma ameen
سردار (اور) امانت دار ہے
Tafseer
22
وَمَا صَاحِبُكُم بِمَجۡنُونٖ
Wa maa saahibukum bimajnoon
اور (مکے والو) تمہارے رفیق (یعنی محمدﷺ) دیوانے نہیں ہیں
Tafseer
23
وَلَقَدۡ رَءَاهُ بِٱلۡأُفُقِ ٱلۡمُبِينِ
Wa laqad ra aahu bilufuqil mubeen
بےشک انہوں نے اس (فرشتے) کو( آسمان کے کھلے یعنی) مشرقی کنارے پر دیکھا ہے
Tafseer
24
وَمَا هُوَ عَلَى ٱلۡغَيۡبِ بِضَنِينٖ
Wa maa huwa 'alal ghaibi bidaneen
اور وہ پوشیدہ باتوں (کے ظاہر کرنے) میں بخیل نہیں
Tafseer
25
وَمَا هُوَ بِقَوۡلِ شَيۡطَٰنٖ رَّجِيمٖ
Wa maa huwa biqawli shaitaanir rajeem
اور یہ شیطان مردود کا کلام نہیں
Tafseer
26
فَأَيۡنَ تَذۡهَبُونَ
Fa ayna tazhaboon
پھر تم کدھر جا رہے ہو
Tafseer
27
إِنۡ هُوَ إِلَّا ذِكۡرٞ لِّلۡعَٰلَمِينَ
In huwa illaa zikrul lil'aalameen
یہ تو جہان کے لوگوں کے لیے نصیحت ہے
Tafseer
28
لِمَن شَآءَ مِنكُمۡ أَن يَسۡتَقِيمَ
Liman shaaa'a minkum ai yastaqeem
(یعنی) اس کے لیے جو تم میں سے سیدھی چال چلنا چاہے
Tafseer
29
وَمَا تَشَآءُونَ إِلَّآ أَن يَشَآءَ ٱللَّهُ رَبُّ ٱلۡعَٰلَمِينَ
Wa maa tashaaa'oona illaaa ai yashaaa 'al laahu Rabbul 'Aalameen
اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر وہی جو خدائے رب العالمین چاہے
Tafseer