سورة الانفطارAl-Infitar82سورۃ19آیاتمكيةنزولسورۃ کے اعدادوشمار، بصیرت اور میٹا ڈیٹا دریافت کریں
82
سورۃ
19
آیات
مكية
نزول
سورہ Al-Infitar کے بارے میں
سورۃ التکویر کی طرح، سورۃ الانفطار بھی آسمان کے پھٹ جانے، ستاروں کے بکھر جانے اور قبروں کے شق ہو جانے کے احوال بیان کرتی ہے جب ہر جان جان لے گی کہ اس نے آگے کیا بھیجا اور پیچھے کیا چھوڑا۔ یہ انسان کے اپنے کرم فرما رب کے بارے میں دھوکے میں مبتلا ہونے پر سوال اٹھاتی ہے کہ کس چیز نے اسے غافل کیا، اور یاد دلاتی ہے کہ انسان کے ساتھ نگران فرشتے موجود ہیں جو اس کے اعمال لکھتے ہیں، اور اس دن کے قطعی فیصلے پر اختتام پذیر ہوتی ہے۔
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
🎧 پوری تلاوت سنیں — Al-Infitar
سورہ Al-Infitar کو ترجمہ، تفسیر اور آڈیو تلاوت کے ساتھ پڑھیں اور سنیں
1
إِذَا ٱلسَّمَآءُ ٱنفَطَرَتۡ
Izas samaaa'un fatarat
جب آسمان پھٹ جائے گا
Tafseer
2
وَإِذَا ٱلۡكَوَاكِبُ ٱنتَثَرَتۡ
Wa izal kawaakibun tasarat
اور جب تارے جھڑ پڑیں گے
Tafseer
3
وَإِذَا ٱلۡبِحَارُ فُجِّرَتۡ
Wa izal bihaaru fujjirat
اور جب دریا بہہ (کر ایک دوسرے سے مل) جائیں گے
Tafseer
4
وَإِذَا ٱلۡقُبُورُ بُعۡثِرَتۡ
Wa izal qubooru bu'sirat
اور جب قبریں اکھیڑ دی جائیں گی
Tafseer
5
عَلِمَتۡ نَفۡسٞ مَّا قَدَّمَتۡ وَأَخَّرَتۡ
'Alimat nafsum maa qaddamat wa akhkharat
تب ہر شخص معلوم کرلے گا کہ اس نے آگے کیا بھیجا تھا اور پیچھے کیا چھوڑا تھا
Tafseer
6
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلۡإِنسَٰنُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ ٱلۡكَرِيمِ
Yaaa ayyuhal insaaanu maa gharraka bi Rabbikal kareem
اے انسان تجھ کو اپنے پروردگار کرم گستر کے باب میں کس چیز نے دھوکا دیا
Tafseer
7
ٱلَّذِي خَلَقَكَ فَسَوَّىٰكَ فَعَدَلَكَ
Allazee khalaqaka fasaw waaka fa'adalak
(وہی تو ہے) جس نے تجھے بنایا اور (تیرے اعضا کو) ٹھیک کیا اور (تیرے قامت کو) معتدل رکھا
Tafseer
8
فِيٓ أَيِّ صُورَةٖ مَّا شَآءَ رَكَّبَكَ
Feee ayye sooratim maa shaaa'a rakkabak
اور جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا
Tafseer
9
كَلَّا بَلۡ تُكَذِّبُونَ بِٱلدِّينِ
Kalla bal tukazziboona bid deen
مگر ہیہات تم لوگ جزا کو جھٹلاتے ہو
Tafseer
10
وَإِنَّ عَلَيۡكُمۡ لَحَٰفِظِينَ
Wa inna 'alaikum lahaa fizeen
حالانکہ تم پر نگہبان مقرر ہیں
Tafseer
11
كِرَامٗا كَٰتِبِينَ
Kiraaman kaatibeen
عالی قدر( تمہاری باتوں کے) لکھنے والے
Tafseer
12
يَعۡلَمُونَ مَا تَفۡعَلُونَ
Ya'lamoona ma taf'aloon
جو تم کرتے ہو وہ اسے جانتے ہیں
Tafseer
13
إِنَّ ٱلۡأَبۡرَارَ لَفِي نَعِيمٖ
Innal abraara lafee na'eem
بے شک نیکوکار نعمتوں (کی بہشت) میں ہوں گے۔
Tafseer
14
وَإِنَّ ٱلۡفُجَّارَ لَفِي جَحِيمٖ
Wa innal fujjaara lafee jaheem
اور بدکردار دوزخ میں
Tafseer
15
يَصۡلَوۡنَهَا يَوۡمَ ٱلدِّينِ
Yaslawnahaa Yawmad Deen
(یعنی) جزا کے دن اس میں داخل ہوں گے
Tafseer
16
وَمَا هُمۡ عَنۡهَا بِغَآئِبِينَ
Wa maa hum 'anhaa bighaaa 'ibeen
اور اس سے چھپ نہیں سکیں گے
Tafseer
17
وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا يَوۡمُ ٱلدِّينِ
Wa maaa adraaka maa Yawmud Deen
اور تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟
Tafseer
18
ثُمَّ مَآ أَدۡرَىٰكَ مَا يَوۡمُ ٱلدِّينِ
Summa maaa adraaka maa Yawmud Deen
پھر تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟
Tafseer
19
يَوۡمَ لَا تَمۡلِكُ نَفۡسٞ لِّنَفۡسٖ شَيۡـٔٗاۖ وَٱلۡأَمۡرُ يَوۡمَئِذٖ لِّلَّهِ
Yawma laa tamliku nafsul linafsin shai'anw walamru yawma'izil lillaah
جس روز کوئی کسی کا بھلا نہ کر سکے گا اور حکم اس روز خدا ہی کا ہو گا
Tafseer
تفسیر کے لیے آیت پر کلک کریں