تصورSending Down Of RevelationSending Down Of Revelationالنبوة14آیات13سورتیں14روابط#250میں سے 678
اسے یہ بھی کہا جاتا ہے
عربیالتنزيل
فرانسیسیrévélation
بنگالیওহি অবতীর্ণকরণ
انڈونیشیائیtanzil
پروفائل
وحی
مکی 13مدنی 1
شعبوں کا تناسب
النبوة79%
العقيدة14%
الكون7%
قرآن میں
ہر سورت اس تصور کے ظہور کی تعداد کے مطابق رنگین ہے۔ بے رنگ سورتیں اسے ذکر نہیں کرتیں۔
123456789101112131415161718192021222324252627282930313233343536373839404142434445464748495051525354555657585960616263646566676869707172737475767778798081828384858687888990919293949596979899100101102103104105106107108109110111112113114
کمزیادہ
اہم آیات
14 میں سے 12 آیات جو اس تصور کا ذکر کرتی ہیں۔
- 17:106بنی اسرائیلCommandوَقُرۡءَانٗا فَرَقۡنَٰهُ لِتَقۡرَأَهُۥ عَلَى ٱلنَّاسِ عَلَىٰ مُكۡثٖ وَنَزَّلۡنَٰهُ تَنزِيلٗااور ہم نے قرآن کو جزو جزو کرکے نازل کیا ہے تاکہ تم لوگوں کو ٹھیر ٹھیر کر پڑھ کر سناؤ اور ہم نے اس کو آہستہ آہستہ اُتارا ہے
- تَنزِيلٗا مِّمَّنۡ خَلَقَ ٱلۡأَرۡضَ وَٱلسَّمَٰوَٰتِ ٱلۡعُلَىیہ اس (ذات برتر) کا اتارا ہوا ہے جس نے زمین اور اونچے اونچے آسمان بنائے
- 26:192الشعراءWarningوَإِنَّهُۥ لَتَنزِيلُ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَاور یہ قرآن (خدائے) پروردگار عالم کا اُتارا ہوا ہے
- تَنزِيلُ ٱلۡكِتَٰبِ لَا رَيۡبَ فِيهِ مِن رَّبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَاس میں کچھ شک نہیں کہ اس کتاب کا نازل کیا جانا تمام جہان کے پروردگار کی طرف سے ہے
- تَنزِيلَ ٱلۡعَزِيزِ ٱلرَّحِيمِیہ خدائے) غالب (اور) مہربان نے نازل کیا ہے
- 39:1الزمرCommandتَنزِيلُ ٱلۡكِتَٰبِ مِنَ ٱللَّهِ ٱلۡعَزِيزِ ٱلۡحَكِيمِاس کتاب کا اُتارا جانا خدائے غالب (اور) حکمت والے کی طرف سے ہے
- 40:2المومنCommandتَنزِيلُ ٱلۡكِتَٰبِ مِنَ ٱللَّهِ ٱلۡعَزِيزِ ٱلۡعَلِيمِاس کتاب کا اتارا جانا خدائے غالب ودانا کی طرف سے ہے
- تَنزِيلٞ مِّنَ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ(یہ کتاب خدائے) رحمٰن ورحیم (کی طرف) سے اُتری ہے
- لَّا يَأۡتِيهِ ٱلۡبَٰطِلُ مِنۢ بَيۡنِ يَدَيۡهِ وَلَا مِنۡ خَلۡفِهِۦۖ تَنزِيلٞ مِّنۡ حَكِيمٍ حَمِيدٖاس پر جھوٹ کا دخل نہ آگے سے ہوسکتا ہے نہ پیچھے سے۔ (اور) دانا (اور) خوبیوں والے (خدا) کی اُتاری ہوئی ہے
- 45:2الجاثیہCommandتَنزِيلُ ٱلۡكِتَٰبِ مِنَ ٱللَّهِ ٱلۡعَزِيزِ ٱلۡحَكِيمِاس کتاب کا اُتارا جانا خدائے غالب (اور) دانا (کی طرف) سے ہے
- 46:2الاحقافCommandتَنزِيلُ ٱلۡكِتَٰبِ مِنَ ٱللَّهِ ٱلۡعَزِيزِ ٱلۡحَكِيمِ(یہ) کتاب خدائے غالب (اور) حکمت والے کی طرف سے نازل ہوئی ہے
- تَنزِيلٞ مِّن رَّبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَپروردگار عالم کی طرف سے اُتارا گیا ہے