سورة القدرAl-Qadr97سورۃ5آیاتمكيةنزولسورۃ کے اعدادوشمار، بصیرت اور میٹا ڈیٹا دریافت کریں
97
سورۃ
5
آیات
مكية
نزول
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
🎧 پوری تلاوت سنیں — Al-Qadr
🎧 تمام سورتیں سنیں ←
1
إِنَّآ أَنزَلۡنَٰهُ فِي لَيۡلَةِ ٱلۡقَدۡرِ
ہم نے اس( قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا
Tafseer
2
وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا لَيۡلَةُ ٱلۡقَدۡرِ
اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟
Tafseer
3
لَيۡلَةُ ٱلۡقَدۡرِ خَيۡرٞ مِّنۡ أَلۡفِ شَهۡرٖ
شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے
Tafseer
4
تَنَزَّلُ ٱلۡمَلَـٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ فِيهَا بِإِذۡنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمۡرٖ
اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں
Tafseer
5
سَلَٰمٌ هِيَ حَتَّىٰ مَطۡلَعِ ٱلۡفَجۡرِ
یہ( رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے
Tafseer
تفسیر کے لیے آیت پر کلک کریں