تصورThe ScrollsThe Scrollsالنبوة8آیات7سورتیں10روابط#346میں سے 678
اسے یہ بھی کہا جاتا ہے
عربیالصحف
فرانسیسیLes feuillets
بنگالیসহিফা
انڈونیشیائیLembaran-lembaran
پروفائل
وحی
مکی 7مدنی 1
شعبوں کا تناسب
النبوة75%
الآخرة13%
الأخلاق13%
قرآن میں
ہر سورت اس تصور کے ظہور کی تعداد کے مطابق رنگین ہے۔ بے رنگ سورتیں اسے ذکر نہیں کرتیں۔
123456789101112131415161718192021222324252627282930313233343536373839404142434445464748495051525354555657585960616263646566676869707172737475767778798081828384858687888990919293949596979899100101102103104105106107108109110111112113114
کمزیادہ
اہم آیات
- وَقَالُواْ لَوۡلَا يَأۡتِينَا بِـَٔايَةٖ مِّن رَّبِّهِۦٓۚ أَوَلَمۡ تَأۡتِهِم بَيِّنَةُ مَا فِي ٱلصُّحُفِ ٱلۡأُولَىٰاور کہتے ہیں کہ یہ (پیغمبر) اپنے پروردگار کی طرف سے ہمارے پاس کوئی نشانی کیوں نہیں لاتے۔ کیا ان کے پاس پہلی کتابوں کی نشانی نہیں آئی؟
- 53:36النجمWarningأَمۡ لَمۡ يُنَبَّأۡ بِمَا فِي صُحُفِ مُوسَىٰکیا جو باتیں موسیٰ کے صحیفوں میں ہیں ان کی اس کو خبر نہیں پہنچی
- بَلۡ يُرِيدُ كُلُّ ٱمۡرِيٕٖ مِّنۡهُمۡ أَن يُؤۡتَىٰ صُحُفٗا مُّنَشَّرَةٗاصل یہ ہے کہ ان میں سے ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کے پاس کھلی ہوئی کتاب آئے
- 80:13عبسPraiseفِي صُحُفٖ مُّكَرَّمَةٖقابل ادب ورقوں میں (لکھا ہوا)
- 81:10التکویرNarrativeوَإِذَا ٱلصُّحُفُ نُشِرَتۡاور جب (عملوں کے) دفتر کھولے جائیں گے
- 87:18الاعلیٰNarrativeإِنَّ هَٰذَا لَفِي ٱلصُّحُفِ ٱلۡأُولَىٰیہ بات پہلے صحیفوں میں (مرقوم) ہے
- 87:19الاعلیٰPraiseصُحُفِ إِبۡرَٰهِيمَ وَمُوسَىٰ(یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں
- رَسُولٞ مِّنَ ٱللَّهِ يَتۡلُواْ صُحُفٗا مُّطَهَّرَةٗ(یعنی) خدا کے پیغمبر جو پاک اوراق پڑھتے ہیں