سورۃ المسد (Al-Masad) – قرآن کریم

سورة المسدAl-Masad
111
سورۃ
5
آیات
مكية
نزول
سورۃ کے اعدادوشمار، بصیرت اور میٹا ڈیٹا دریافت کریں

🎧 پوری تلاوت سنیں — Al-Masad

1
تَبَّتۡ يَدَآ أَبِي لَهَبٖ وَتَبَّ
ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو
Tafseer
2
مَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ
نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا
Tafseer
3
سَيَصۡلَىٰ نَارٗا ذَاتَ لَهَبٖ
وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا
Tafseer
4
وَٱمۡرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلۡحَطَبِ
اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے
Tafseer
5
فِي جِيدِهَا حَبۡلٞ مِّن مَّسَدِۭ
اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی
Tafseer