سورة الطارقAt-Tariq86سورۃ17آیاتمكيةنزولسورۃ کے اعدادوشمار، بصیرت اور میٹا ڈیٹا دریافت کریں
86
سورۃ
17
آیات
مكية
نزول
سورہ At-Tariq کے بارے میں
سورۃ الطارق رات کو چمکنے والے ایک روشن تارے کی قسم سے شروع ہوتی ہے، پھر انسانی تخلیق کے عمل پر غور کرنے کی دعوت دیتی ہے جو ایک اچھلتے ہوئے پانی سے وجود میں آیا، جسے اس بات کی دلیل کے طور پر پیش کیا گیا ہے کہ وہی خالق انسان کو دوبارہ زندہ کرنے پر بھی پوری طرح قادر ہے۔ اس کا اختتام اس پختہ تصدیق پر ہوتا ہے کہ قرآن ایک فیصلہ کن کلام ہے کوئی ہنسی مذاق کی بات نہیں، اور اس کے خلاف منکرین کی تمام چالیں اور مکاریاں بالآخر ناکام ہو کر رہیں گی۔
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
🎧 پوری تلاوت سنیں — At-Tariq
سورہ At-Tariq کو ترجمہ، تفسیر اور آڈیو تلاوت کے ساتھ پڑھیں اور سنیں
1
وَٱلسَّمَآءِ وَٱلطَّارِقِ
Wassamaaa'i wattaariq
آسمان اور رات کے وقت آنے والے کی قسم
Tafseer
2
وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلطَّارِقُ
Wa maaa adraaka mattaariq
اور تم کو کیا معلوم کہ رات کے وقت آنے والا کیا ہے
Tafseer
3
ٱلنَّجۡمُ ٱلثَّاقِبُ
Annajmus saaqib
وہ تارا ہے چمکنے والا
Tafseer
4
إِن كُلُّ نَفۡسٖ لَّمَّا عَلَيۡهَا حَافِظٞ
In kullu nafsil lammaa 'alaihaa haafiz
کہ کوئی متنفس نہیں جس پر نگہبان مقرر نہیں
Tafseer
5
فَلۡيَنظُرِ ٱلۡإِنسَٰنُ مِمَّ خُلِقَ
Fal yanzuril insaanu mimma khuliq
تو انسان کو دیکھنا چاہئے کہ وہ کاہے سے پیدا ہوا ہے
Tafseer
6
خُلِقَ مِن مَّآءٖ دَافِقٖ
Khuliqa mim maaa'in daafiq
وہ اچھلتے ہوئے پانی سے پیدا ہوا ہے
Tafseer
7
يَخۡرُجُ مِنۢ بَيۡنِ ٱلصُّلۡبِ وَٱلتَّرَآئِبِ
Yakhruju mim bainissulbi wat taraaa'ib
جو پیٹھ اور سینے کے بیچ میں سے نکلتا ہے
Tafseer
8
إِنَّهُۥ عَلَىٰ رَجۡعِهِۦ لَقَادِرٞ
Innahoo 'alaa raj'ihee laqaadir
بےشک خدا اس کے اعادے (یعنی پھر پیدا کرنے) پر قادر ہے
Tafseer
9
يَوۡمَ تُبۡلَى ٱلسَّرَآئِرُ
Yawma tublas saraaa'ir
جس دن دلوں کے بھید جانچے جائیں گے
Tafseer
10
فَمَا لَهُۥ مِن قُوَّةٖ وَلَا نَاصِرٖ
Famaa lahoo min quwwatinw wa laa naasir
تو انسان کی کچھ پیش نہ چل سکے گی اور نہ کوئی اس کا مددگار ہو گا
Tafseer
11
وَٱلسَّمَآءِ ذَاتِ ٱلرَّجۡعِ
Wassamaaa'i zaatir raj'
آسمان کی قسم جو مینہ برساتا ہے
Tafseer
12
وَٱلۡأَرۡضِ ذَاتِ ٱلصَّدۡعِ
Wal ardi zaatis sad'
اور زمین کی قسم جو پھٹ جاتی ہے
Tafseer
13
إِنَّهُۥ لَقَوۡلٞ فَصۡلٞ
Innahoo laqawlun fasl
کہ یہ کلام (حق کو باطل سے) جدا کرنے والا ہے
Tafseer
14
وَمَا هُوَ بِٱلۡهَزۡلِ
Wa maa huwa bil hazl
اور بیہودہ بات نہیں ہے
Tafseer
15
إِنَّهُمۡ يَكِيدُونَ كَيۡدٗا
Innahum yakeedoona kaidaa
یہ لوگ تو اپنی تدبیروں میں لگ رہے ہیں
Tafseer
16
وَأَكِيدُ كَيۡدٗا
Wa akeedu kaidaa
اور ہم اپنی تدبیر کر رہے ہیں
Tafseer
17
فَمَهِّلِ ٱلۡكَٰفِرِينَ أَمۡهِلۡهُمۡ رُوَيۡدَۢا
Famahhilil kaafireena amhilhum ruwaidaa
تو تم کافروں کو مہلت دو بس چند روز ہی مہلت دو
Tafseer
تفسیر کے لیے آیت پر کلک کریں