سورة الزلزلةAz-Zalzalah99سورۃ8آیاتمدنيةنزولسورۃ کے اعدادوشمار، بصیرت اور میٹا ڈیٹا دریافت کریں
99
سورۃ
8
آیات
مدنية
نزول
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
1
إِذَا زُلۡزِلَتِ ٱلۡأَرۡضُ زِلۡزَالَهَا
جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی
Tafseer
2
وَأَخۡرَجَتِ ٱلۡأَرۡضُ أَثۡقَالَهَا
اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی
Tafseer
3
وَقَالَ ٱلۡإِنسَٰنُ مَا لَهَا
اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟
Tafseer
4
يَوۡمَئِذٖ تُحَدِّثُ أَخۡبَارَهَا
اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی
Tafseer
5
بِأَنَّ رَبَّكَ أَوۡحَىٰ لَهَا
کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا )
Tafseer
6
يَوۡمَئِذٖ يَصۡدُرُ ٱلنَّاسُ أَشۡتَاتٗا لِّيُرَوۡاْ أَعۡمَٰلَهُمۡ
اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں
Tafseer
7
فَمَن يَعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ خَيۡرٗا يَرَهُۥ
تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا
Tafseer
8
وَمَن يَعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٖ شَرّٗا يَرَهُۥ
اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا
Tafseer
تفسیر کے لیے آیت پر کلک کریں